Posts

 کہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے۔اطبا کا کہنا ہwے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں‘ معدہ کے لئے موزوں ہے‘ شیریں بہی میں برودت و یبوست کم ہوتی اور زیادہ معتدل ہوتی ہے ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پید اہوتی ہے. بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں. پیشاب آوراور پاخانہ بستہ کرتی ہے‘آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے. اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا ‘دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے۔ بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیںاورمردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاجا سکتا ہے۔ابن ماجہ نے اپنی سنن میںحضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓسے روایت کیا ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا .آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی‘ مجھے دیکھ کر آپﷺ نے فرمایا‘ آجا طلحہ اسے لے لو اس لئے کہ یہ دل کو تقویت پہنچاتی ہے“اسی حدیث کو نسائی نے دوسرے ط

شحصیت ایسے ہو کے دشمن بھی تعریف کریں ۔ایسا کیا ہے شعیب اختر میں کے دشمن بھی بول پڑے

Image
  آسٹریلیا کے دیگر بیٹسمینوں کی طرح شعیب اختر کی خطرناک باولنگ کا سامنا کرنے والے مائیکل کلارک نے کہا کہ  شعیب اختر  کی باولنگ کی رفتار بریٹ لی سے بھی زیادہ تھی ،مائیکل کلارک نے مزید کہا کہ شعیب اختر تیز ترین باولر تھے جن کا میںنے سامنا کیا ،وہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی باولنگ کروا سکتے تھے ، اور مسلسل تین اورز میں بھی شعیب تیز باولنگ کر سکتے تھے ۔آسٹریلیا کے سابق کپتان نے اپنی ہی ٹیم کے بریٹ لی ، شاون ٹیٹ ، مچل جانسن اور گیلیسپی کو فاسٹ باولر کہہ کر مخاطب کرنے کے بعد کہا کہ شعیب اختر ان سب سے زیادہ فاسٹ باولنگ کرتے تھے ۔واضح رہے کہ رواں ہفتے آسٹریلیا کے نمبر ون ٹیسٹ باولر پیٹ کمنز نے پاکستانی کپتان بابراعظم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مشکل ترین بیٹسمین قرار دیا تھا ۔

پتر جی حقہ پینا مردوں کا کام ہے،یہ کوئی سگریٹ نہیں ہے۔حقے کے لئے پھیپھڑوں میں جان ہونی چاہئے

Image
  اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چند دن پہلے کی بات ہے ۔ میری گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا تو میں راستے میں آنے والی ٹائر ورکشاپ پر رک گیا ۔ رات کے دس بج چکے تھے ،اس وقت ایک ہی لڑکا ٹائرز کو پنکچر لگانے کے لئے موجود تھا،مجھ سے پہلے ایک ہی بندہ وہاں موجود تھا جس کی کار کا پنکچر لگایا جارہا تھا۔ ۔میں اس دوران گاڑی سے اتر کر باہر کرسیوں پر بیٹھ گیا ۔پنکچر کی دوکان کا بوڑھا مالک وہاں پہلے سے بیٹھا حقہ پی رہا تھا ۔حقہ دیکھتے ہی میری طبیعت بے چین ہوئی اور بے تکلفی سے کہا ” واہ انکل مزہ آگیا “ میں نے اسکے حقہ کو دیکھتے ہوئے کہا” کیا میں بھی ایک سوٹا لگا لوں “وہ ہنس کر بولا ” ست بسم اللہ “ اس نے حقے کی نے مجھے تھمادی اور میں نے پہلا ہی کش لگایا تھا کھانسی کا دورہ پڑگیا۔” پتر جی حقہ پینا مردوں کا کام ہے،یہ کوئی سگریٹ نہیں ہے۔حقے کے لئے پھیپھڑوں میں جان ہونی چاہئے “”اب کون سے جان انکل “ میں نے کہا تو وہ میری بات سمجھ گیا۔” واقعی پہلے والی خوراکیں اور ورزشیں کہاں پتر جی “ ۔وہ کم از کم اسّی سال کے اوپر تھا ۔گھنی اور بھاری مونچھیں،سینہ چوڑا ،بدن کسرتی۔تہبند پہنا ہوا تھا۔وہ بار بار ایک لفظ بولتا” اللہ دی شاناں

(جے کے نیوز فرنٹ) سبز کوٹ ایریا میں گھریلو بالن لکڑیاں جمع کرنے کے لیے جانے والی شادی شدہ خاتون

Image
 کالاڈب (جے کے نیوز فرنٹ) سبز کوٹ ایریا میں گھریلو بالن لکڑیاں جمع کرنے کے لیے جانے والی شادی شدہ خاتون کی عزت دو  اوباش نوجوانوں نے تارتار کردی ۔بدنامی رسوائی کے خوف سے مقدمہ درج نہ کروانے پر ملزمان نے خود ہی بھانڈہ پھوڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چڑہوئ میں مقدمہ علت نمبر 21/77بجراہم Zha18-19 عرفان ولد اسرار کی مدعیت میں ملزمان راشد ولد زمان  اویس ولد رفیق کے خلاف درج کیا گیا ۔مدعی مقدمہ کے مطابق وہ بدنامی رسوائی کے باعث خاموش رہا اب قانونی کاروائی کے لیے حاضر ہے۔مدعی کے مطابق ملزمان نے ایک دوسرے کے مدد سے خاتون کو اکیلا پایا اور زبردستی زنا کاری کا ارتکاب کیا ۔پرچہ درج ہونے کے بعد دانوں ملزمان روپوش ہو گے  مقدمے کی تفتیش  چوکی انچارچ اے ایس آئی خاور شبیر کر رہے ہیں  

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

Image
راجہ نعمان صدیقی )سے تصویر مین نظر آنے والے نوجوان کا  نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں اور ایک سال جونیئر ہیں۔ تصویر میں دائرے کے اندر نظر آنے والا گھر کچاگھر ان کا ہے۔ انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے والد گرامی چچا گودی خان ایک  نابینا شخص  ہیں۔ انتہائی نامساعد حالات میں افضل صاحب نے ڈبل ایم اے کیا اور مسلم کانفرنس کی گورنمنٹ میں گورنمنٹ انٹر کالج گوئی میں بطور ایڈہاک لیکچرر اسلامیات تعینات ہوئے۔ سردار عتیق خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عزت مآب فاروق حیدر صاحب وزیراعظم بنے تو سردار نعیم صاحب نے ذاتی دلچسپی لے کر افضل صاحب کو نوکری سے فارغ کروا دیا۔ اب گزشتہ کئی سالوں سے پرائیویٹ کالجز میں پڑھا رہے ہیں اور اپنی پڑھائی بھی جاری رکھی ہے اور ایم فل بھی کر لیاہے۔ وزیراعظم صاحب آپ کس انسانی ہمدردی کی بات کرتے ہیں اگر آپ ہمدرد ہوتے تو اس نوجوان کو نوکری سے نہ نکالتے۔ تب آپ کے سر پر میرٹ کا بھوت سوار تھا دس دس سال نوکری کرنے والوں کو نکالا اور اب ایک سال والے بھی مستقل کر رہے ہیں۔ کیا آپ تب بھی آپ ذاتی شہرت کے لیے کر رہے تھے؟   اور آج بھی آپ نے ووٹ خریدنے کی کوشش کی ہے؟  آپ مجھ سم

راج محل ۔ ( سے) کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ راج محل نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بڑا مطالبہ کر دیا۔

Image
 راج محل ۔ (سلطان محمود ملک سے) کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ راج محل نے  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بڑا مطالبہ کر دیا۔  افتاب انجم عوامی مقبولیت اور رابطہ مہم کے سلسلہ میں صفر پوزیشن پر ہیں,عوامی حلقوں کا موقف۔ تفصیلات کیمطابق ۔ راج محل سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کو لے کر جیالوں اور امیدواران میں غم و غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ عوامی حلقوں کیمطابق سردار افتاب انجم حلقہ کی راج محل میں کارکردگی صفر ہے  پارٹی کا انھیں ٹکٹ دینا ایک غلط فیصلہ ہے کیونکہ کے آفتاب انجم عوامی مقبولیت اور رابطہ مہم کےسلسلے میں صفر پوزیشن پر ہیں ,باقی کے آٹھ امیدواروں میں سے کسی ایک کو ٹکٹ جاری کیا جائے جو پاکستان پیپلز پارٹی کو جیت دلا سکے  لہذا پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔آفتاب انجم سابقہ الیکشن میں اپنا آبائی پولنگ اسٹیشن بھی نہیں جیت سکے ۔ اس وقت حلقہ راج محل کے سب سے کمزور امیدوار ہیں , راج محل کے باقی آٹھ امیدواروں جن میں ملک محمد ندیم ,چوھدری زمان جنگی , امیر قابل امجد , رشید چوہدری سکندر حیات ,  جاوید نزیر بڑالوی, ملک حنیف قیصر ,فاروق بانیاں شامل ہیں, ان  م

مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر اور مہاجرین مقیم پاکستان کے24 حلقہ جات سے اُمیدوار نامزد کر

Image
مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر اور مہاجرین مقیم پاکستان کے24 حلقہ جات سے اُمیدوار نامزد کر دیئے۔ بتاریخ: 27 مئی 2021 ء راولپنڈی آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یٰسین خا ن نے آمدہ انتخابات 2021 کے لئے جماعتی ٹکٹ کے اُمیدواروں سے انٹرویو کے بعد سفارشات مرتب کر کے قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان، صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل میڈم مہرالنساء کو پیش کیں۔ اور قائد ین سے مشاورت کے بعد پہلے مرحلہ میں آزاد کشمیر اور مہاجرین کے حلقہ جات سے جماعتی ٹکٹ کے لیے 24 اُمیدوار نامزد کر دئیے۔ مرکزی سیکرٹری پارلیمانی بورڈ سردار واجد بن عارف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جن اُمیدواروں کو ٹکٹ کے لیے نامزد کیا گیا ہے اُن کے نام اسطرح ہیں۔ حلقہ ایل اے-1- میرپور -1- ڈڈیال سے چوہدری غلام ربانی۔حلقہ ایل اے 2 میرپور 2 چکسواری سے سائیں ذوالفقار۔حلقہ ایل اے -3- میرپور -3-سٹی سے شہزادہ اقبال۔حلقہایل اے 5- بھمبر -1-برنالہ سے مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ۔ حلقہایل اے 9-کوٹلی2- نکیال سے سردار خضر حیات خان ایڈووکیٹ۔حلقہ ایل اے -12-کوٹلی-5-چڑ

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،

Image
 اپڈیٹ  کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،  کوٹلی:ASP کوٹلی نے عوام الناس کو ایسے متعصب عناصر سے ہوشیار رہنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی،  کوٹلی:سوشل میڈیا کہ زریعے بہت سے جراٸم پیشہ عناصر عوام الناس کی عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں، (اے ایس پی عباس علی شاہ) کوٹلی:فیک آئی ڈیز بناکر بلیک میل کرتے ہیں،ایسے عناصر  پر سائبر کرائم ٹیم کڑی نظر رکھے ہوئے ھے،  (اے ایس پی عباس علی شاہ) کوٹلی:کوئی ایسا گروپ یا لنک جوائن نہ کریں،جس کے بارے میں آپکے پاس معلومات نہ ہوں، (اے ایس پی عباس علی شاہ) کوٹلی:اگر کسی بھی شخص کو فیک آئی ڈیز سے ہراساں کرنے کی کوشش کی جاتی ھے،تو متعلقہ شخص میرے آفس تشریف لاۓ بھرپور تعاون کیا جائیگا،  (اے ایس پی عباس علی شاہ) کوٹلی:ASP کوٹلی نے فیک آئی ڈیز کے زریعے عوام الناس کو ہراساں کرنے والوں کو وارننگ دی ھے کہ ایسے عناصر کےخلاف  سائبر کرائم ایکٹ کے تحت قانونی کارواٸی عمل میں لائی جائیگی، x

پولیس کی دبنگ کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج،تفتیش شروع

Image
  سہنسہ پولیس کی دبنگ کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج،تفتیش شروع،اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع کوٹلی راجہ اکمل خان کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ اوسہنسہ راجہ نصیرکوجرائم پیشہ عناصرکاقلع قمع کاخصوصی ٹاسک دیاگیاجس پرایس ای او راجہ پولیس کی دبنگ کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج،تفتیش شروع،اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع کوٹلی راجہ اکمل خان کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ اوسہنسہ راجہ نصیرکوجرائم پیشہ عناصرکاقلع قمع کاخصوصی ٹاسک دیاگیاجس پرایس ای او راجہ نصیرنے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی جن میں اے ایس آئی تنویراحمد،حسنین خان،عمران خالد،محمدبنارس شامل تھے ۔ پولیس ٹیم کی نگرانی خودایس ایچ اوسہنسہ راجہ نصیرکررہے تھے پولیس ٹیم نے چھنی لکانڈی کے مقام پرکارروائی کرتے ہوئے رفاقت عباس ولدندیم ساکن قلعہ دیدارسنگھ ضلع گوجرانوالہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرلی ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

راج محل کا یہ نوجوان اسد ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔

Image
 گواں راج محل کا یہ نوجوان اسد ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نوجوان اپنے والد کی وفات کے بعد ان کی جگہ محکمہ تعلیم میں بحیثیت جونیئر سائنس مدرس 8 سال ایڈہاک سروس کی ہے لیکن 2018 ن لیک کی حکومت  میں اس نوجوان کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔ اگر کنفرم کرنا ہے تو تمام برخاست شدہ نوجوانوں کو تلاش کریں اور سبھی کو مستقل کریں۔ ووٹ خریدنے کی اس کوشش نے ن لیگ کے امیج کو متاثر کیا ہے۔ ایڈہاک ملازمین کو مستقل ہی کرنا تھا تو 3 سال پہلے ان کے ٹیسٹ انٹرویو لے کر مستقل کر دیتے۔ اگر اتنا ہی احساس ہے ملازمین کو تو ڈھونڈیے ایسے نوجوانوں کو۔اگر وزیراعظم صاحب حقیت میں دعائیں لینی ھیں تو آپ کی وجہ سے  جو بے روزگار ھوے ھیں ان کی بد دعاوں سے بھی بچیے  انصاف سب کے لیے برابر ھونا چاھیے ورنہ یہ ڈرامے بازی بند ھونی چاھیے

74 سال کی انگلش بیوروکریسی جس نے ہماری قوم کی احساس کو غیر احساس کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی،

Image
 74 سال کی انگلش بیوروکریسی جس نے ہماری قوم کی احساس کو غیر احساس کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی، فردوس عاشق اعوان کی بدکلامی، قوم کی یاداشت واپس لانے کی ایک بسیط کاوش ہے۔ انگریز کے بدبودار نظام کے چھوڑے ہوئے لارڈز ماؤنٹ بیٹن، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، وغیرہ وغیرہ،  جو ناآشنا ہیں کبھی ان کے دفتر جائیں تو ان کو پتا چلے کے جس عوام کی خدمت کے لیے انہیں پرتعئیش اور پرآسائیش سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ان عوام کے ساتھ ان کا کیا اسلوب ہوتا ہے۔  زندگی میں ایک ہی بار ڈی سی آفس کوٹلی جانے کا اتفاق ہوا تھا وہ بھی ایک مظلوم بچی کو انصاف دلوانے کے سلسلے میں لیکن اس کے بعد ریاست ماں کے جیسے ہوتی ہے کا جھوٹا تصور میرے وہم و گمان سے بھی مسخ ہوگیا تھا، اسی وقت دل سے یہ دعاء نکلی کہ اللہ تعالی کسی مظلوم کو ان کے آگے ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہونے اور اپنی عزت نفس کا جنازہ ہونے سے بچائے۔

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

Image
 پاکستان جیسے ملک میں یہ کسی عجوبے سے کم نہیں گزشتہ روز اسلام آباد میں سوتیلے باپ کی طرف سے بچے پر جو تشدد کیا گیا اس کی ویڈیو نظروں سے گزری ، ویڈیو دیکھ کر دل میں جتنا درد والم ہوا تھا ،  اسلام آباد پولیس کی بروقت کاروائی کو دیکھ کر اور مظلوم بچے کے ساتھ محبت اور اظہار ہمدردی کو دیکھ کر یہ اطمنان ہوا کہ قوم کی اخلاقی اقدار میں ابھی سانسیں باقی ہیں ،  اگر معالج اچھا مل جائے تو کچھ بعید نہیں کہ دنیا کے افق پر چھا جانے کی صلاحیت اس قوم میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ ہماری پولیس کا عمومی رویہ ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن آج یہ تبدیلی دیکھ کر میرا من کرتا ہیکہ ان پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ پیش کروں۔  نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے  ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی   #Pakistan #pakistanpolice

پیپلز پارٹی نے کوٹلی سے ٹکٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیے

Image
 پیپلز پارٹی نے کوٹلی سے ٹکٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیے آزاد کشمیر ۔ ضلع کوٹلی۔ پیپلز پارٹی ۔ نے 4 حلقوں سے امیدوار نامزد کر دیئے ۔  ایل اے8 ۔ راج محل۔ 1 ۔ سے سردار آفتاب انجم۔ ولید انقلابی کھوئی رٹہ ۔چوہدری یسین ۔چڑھوئی نکیال سے جاوید بڈھانوی کوٹلی شہر اور سیہنسہ  کے دو حلقوں کا فیصلہ ابھی کنفرم نہیں ہے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا کے ۔ سیہنسہ کے حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے لیئے ۔تین امیدوار ہیں جن میں ریٹائیرڈ پرنسپل ۔ سردار اورنگزیب ۔  سردار ظفر ایڈوکیٹ  اور بشیر پہلوان ٹکٹ کے حصول میں کوششیں کر رہے ہیں ۔ کوٹلی شہر سے  چوہدری یسین ۔ ۔ محبوب الٰہی ایڈوکیٹ ۔اور سید فرحت شاہ کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔ سنئیر قیادت نے 15 ۔ مارچ سے قبل پورے آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا تاکہ امیدوار ان کا وقت ضائع نہ ہو اور مطمعین ہو کر بھر پور انتخابی مہم  چلا سکیں ۔ایک سوال کے جواب میں ۔ کے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے ۔ تو سنئیر قیادت نے اس امکان کو مستر د کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دی

Image
  ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دی ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دی ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دیا یسی اشیاء فروخت کرنے والے دوکاندار حضرات اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف زیر دفعہ 188 آزاد پینل کوڈ مجریہ(1860) کارروئی عمل جائیگی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوٹلی ڈاکٹر عمراعظم کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات کے تحت بدوں اجازت ضلعی انتظامیہ،پنجاب فوڈ اتھارٹی سے غیر رجسٹرڈ اورغیر معیاری مشروبات،پاپڑ/چپس/سلانٹی لانے اور فروخت کرنے، پھیری کے ذریعے اشیاء خورد و نوش و دیگر سامان کی فروخت کرنے، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی ہوگی ورزی کرنے والے افراد کے خلاف زیر دفعہ 188 آزاد پینل کوڈ مجریہ(1860) کارر

کوٹلی ٹریفک پولیس نے کیا نیا کردیا جس کی دھوم مچی ہے

Image
 کوٹلی (بیورورپورٹ)کوٹلی میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے پولیس نے فوک کار لفٹر کی سہولت حاصل کرلی،پر غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ،  کوٹلی:SSP کوٹلی راجہ اکمل خان،DSP راجہ ندیم عارف کی کوٹلی شہر میں ٹریفک مسائل کے حوالے سے خصوصی توجہ،  کوٹلی:ٹریفک سرجنٹ کوٹلی روضینہ اختر کو خصوصی ہدایت،ناجائز تجاوزات اور غلط پارکنگ کرنے والا کے خلاف  کاروائی کرنے کے حوالے سے خصوصی ٹاسک،  کوٹلی:کوٹلی شہر بھر سے تمام غیر قانونی تجاوزات اور غلط پارکنگ کو فی الفور ختم کیا جائے،تاکہ لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہو اور گاڑیوں کی آمدورفت بہتر سے بہتر طریقے سے ہو،کوٹلی انتظامیہ  کوٹلی:گاڑی غلط پارکنگ کرنے والے  ڈرائیور کو 1500 جرمانہ اورگاڑی بذریعہ لفٹر اٹھانے کے بعد گاڑی تھانہ پولیس میں ضبط کرنے کی ہدایت جاری،  کوٹلی:شہر بھر سے غیر قانونی تجاوزات ختم کی جائیں گی،ٹریفک سارجنٹ روضینہ اختر کوٹلی:تمام غیرقانونی پارکنگ مثلا خافظ اسلم روڑ پر دونوں طرف پارکنگ کی جاتی ہیں،جبکہ پارکنگ ایک طرف ہوتی ھے،روضینہ اختر کوٹلی:قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی اور آہنی ھاتھوں سے نمٹا جائی