کوٹلی ٹریفک پولیس نے کیا نیا کردیا جس کی دھوم مچی ہے


 کوٹلی (بیورورپورٹ)کوٹلی میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے پولیس نے فوک کار لفٹر کی
سہولت حاصل کرلی،پر غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ، 


کوٹلی:SSP کوٹلی راجہ اکمل خان،DSP راجہ ندیم عارف کی کوٹلی شہر میں ٹریفک مسائل کے حوالے سے خصوصی توجہ، 


کوٹلی:ٹریفک سرجنٹ کوٹلی روضینہ اختر کو خصوصی ہدایت،ناجائز تجاوزات اور غلط پارکنگ کرنے والا کے خلاف  کاروائی کرنے کے حوالے سے خصوصی ٹاسک، 


کوٹلی:کوٹلی شہر بھر سے تمام غیر قانونی تجاوزات اور غلط پارکنگ کو فی الفور ختم کیا جائے،تاکہ لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہو اور گاڑیوں کی آمدورفت بہتر سے بہتر طریقے سے ہو،کوٹلی انتظامیہ 


کوٹلی:گاڑی غلط پارکنگ کرنے والے  ڈرائیور کو 1500 جرمانہ اورگاڑی بذریعہ لفٹر اٹھانے کے بعد گاڑی تھانہ پولیس میں ضبط کرنے کی ہدایت جاری، 


کوٹلی:شہر بھر سے غیر قانونی تجاوزات ختم کی جائیں گی،ٹریفک سارجنٹ روضینہ اختر


کوٹلی:تمام غیرقانونی پارکنگ مثلا خافظ اسلم روڑ پر دونوں طرف پارکنگ کی جاتی ہیں،جبکہ پارکنگ ایک طرف ہوتی ھے،روضینہ اختر


کوٹلی:قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی اور آہنی ھاتھوں سے نمٹا جائیگا،روضینہ اختر


کوٹلی:تاکہ عوام کو آمدورفت میں آسانی ہو،گاڑیاں آسانی کے ساتھ گزر سکیں،عوام کے لئے آسانی پیدا ہوسکے،روضینہ اختر

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،