پیپلز پارٹی نے کوٹلی سے ٹکٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیے

 پیپلز پارٹی نے کوٹلی سے ٹکٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیے

آزاد کشمیر ۔ ضلع کوٹلی۔ پیپلز پارٹی ۔ نے 4 حلقوں سے امیدوار نامزد کر دیئے ۔  ایل اے8 ۔ راج محل۔ 1 ۔ سے سردار آفتاب انجم۔ ولید انقلابی کھوئی رٹہ ۔چوہدری یسین ۔چڑھوئی نکیال سے جاوید بڈھانوی کوٹلی شہر اور سیہنسہ  کے دو حلقوں کا فیصلہ ابھی کنفرم نہیں ہے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا کے ۔ سیہنسہ کے حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے لیئے ۔تین امیدوار ہیں جن میں ریٹائیرڈ پرنسپل ۔ سردار اورنگزیب ۔  سردار ظفر ایڈوکیٹ  اور بشیر پہلوان ٹکٹ کے حصول میں کوششیں کر رہے ہیں ۔ کوٹلی شہر سے  چوہدری یسین ۔ ۔ محبوب الٰہی ایڈوکیٹ ۔اور سید فرحت شاہ کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔ سنئیر قیادت نے 15 ۔ مارچ سے قبل پورے آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا تاکہ امیدوار ان کا وقت ضائع نہ ہو اور مطمعین ہو کر بھر پور انتخابی مہم  چلا سکیں ۔ایک سوال کے جواب میں ۔ کے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے ۔ تو سنئیر قیادت نے اس امکان کو مستر د کر دیا۔

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،