(جے کے نیوز فرنٹ) سبز کوٹ ایریا میں گھریلو بالن لکڑیاں جمع کرنے کے لیے جانے والی شادی شدہ خاتون


 کالاڈب (جے کے نیوز فرنٹ) سبز کوٹ ایریا میں گھریلو بالن لکڑیاں جمع کرنے کے لیے جانے والی شادی شدہ خاتون کی عزت دو  اوباش نوجوانوں نے تارتار کردی ۔بدنامی رسوائی کے خوف سے مقدمہ درج نہ کروانے پر ملزمان نے خود ہی بھانڈہ پھوڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چڑہوئ میں مقدمہ علت نمبر 21/77بجراہم


Zha18-19 عرفان ولد اسرار کی مدعیت میں ملزمان راشد ولد زمان  اویس ولد رفیق کے خلاف درج کیا گیا ۔مدعی مقدمہ کے مطابق وہ بدنامی رسوائی کے باعث خاموش رہا اب قانونی کاروائی کے لیے حاضر ہے۔مدعی کے مطابق ملزمان نے ایک دوسرے کے مدد سے خاتون کو اکیلا پایا اور زبردستی زنا کاری کا ارتکاب کیا ۔پرچہ درج ہونے کے بعد دانوں ملزمان روپوش ہو گے  مقدمے کی تفتیش  چوکی انچارچ اے ایس آئی خاور شبیر کر رہے ہیں  

Comments

Popular posts from this blog

اپ ازاد کشمیر کے جھنڈے کے بارے میں کیا جانتے ہیں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

اپ میری خواہش پوری کر دیں

کوٹلی ٹریفک پولیس نے کیا نیا کردیا جس کی دھوم مچی ہے