شحصیت ایسے ہو کے دشمن بھی تعریف کریں ۔ایسا کیا ہے شعیب اختر میں کے دشمن بھی بول پڑے

 آسٹریلیا کے دیگر بیٹسمینوں کی طرح


شعیب اختر کی خطرناک باولنگ کا سامنا کرنے والے مائیکل کلارک نے کہا کہ 
شعیب اختر کی باولنگ کی رفتار بریٹ لی سے بھی زیادہ تھی ،مائیکل کلارک نے مزید کہا کہ شعیب اختر تیز ترین باولر تھے جن کا میںنے سامنا کیا ،وہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی باولنگ کروا سکتے تھے ، اور مسلسل تین اورز میں بھی شعیب تیز باولنگ کر سکتے تھے ۔آسٹریلیا کے سابق کپتان نے اپنی ہی ٹیم کے بریٹ لی ، شاون ٹیٹ ، مچل جانسن اور گیلیسپی کو فاسٹ باولر کہہ کر مخاطب کرنے کے بعد کہا کہ شعیب اختر ان سب سے زیادہ فاسٹ باولنگ کرتے تھے ۔واضح رہے کہ رواں ہفتے آسٹریلیا کے نمبر ون ٹیسٹ باولر پیٹ کمنز نے پاکستانی کپتان بابراعظم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مشکل ترین بیٹسمین قرار دیا تھا ۔

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،