74 سال کی انگلش بیوروکریسی جس نے ہماری قوم کی احساس کو غیر احساس کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی،

 74 سال کی انگلش بیوروکریسی جس


نے ہماری قوم کی احساس کو غیر احساس کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی، فردوس عاشق اعوان کی بدکلامی، قوم کی یاداشت واپس لانے کی ایک بسیط کاوش ہے۔

انگریز کے بدبودار نظام کے چھوڑے ہوئے لارڈز ماؤنٹ بیٹن، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، وغیرہ وغیرہ، 

جو ناآشنا ہیں کبھی ان کے دفتر جائیں تو ان کو پتا چلے کے جس عوام کی خدمت کے لیے انہیں پرتعئیش اور پرآسائیش سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ان عوام کے ساتھ ان کا کیا اسلوب ہوتا ہے۔ 

زندگی میں ایک ہی بار ڈی سی آفس کوٹلی جانے کا اتفاق ہوا تھا وہ بھی ایک مظلوم بچی کو انصاف دلوانے کے سلسلے میں لیکن اس کے بعد ریاست ماں کے جیسے ہوتی ہے کا جھوٹا تصور میرے وہم و گمان سے بھی مسخ ہوگیا تھا، اسی وقت دل سے یہ دعاء نکلی کہ اللہ تعالی کسی مظلوم کو ان کے آگے ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہونے اور اپنی عزت نفس کا جنازہ ہونے سے بچائے۔

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،