راج محل کا یہ نوجوان اسد ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔

 گواں راج محل کا یہ نوجوان اسد ایک متوسط

گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نوجوان اپنے والد کی وفات کے بعد ان کی جگہ محکمہ تعلیم میں بحیثیت جونیئر سائنس مدرس 8 سال ایڈہاک سروس کی ہے لیکن 2018 ن لیک کی حکومت  میں اس نوجوان کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔ اگر کنفرم کرنا ہے تو تمام برخاست شدہ نوجوانوں کو تلاش کریں اور سبھی کو مستقل کریں۔ ووٹ خریدنے کی اس کوشش نے ن لیگ کے امیج کو متاثر کیا ہے۔ ایڈہاک ملازمین کو مستقل ہی کرنا تھا تو 3 سال پہلے ان کے ٹیسٹ انٹرویو لے کر مستقل کر دیتے۔ اگر اتنا ہی احساس ہے ملازمین کو تو ڈھونڈیے ایسے نوجوانوں کو۔اگر وزیراعظم صاحب حقیت میں دعائیں لینی ھیں تو آپ کی وجہ سے  جو بے روزگار ھوے ھیں ان کی بد دعاوں سے بھی بچیے  انصاف سب کے لیے برابر ھونا چاھیے ورنہ یہ ڈرامے بازی بند ھونی چاھیے

Comments

Popular posts from this blog

اپ ازاد کشمیر کے جھنڈے کے بارے میں کیا جانتے ہیں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

اپ میری خواہش پوری کر دیں

کوٹلی ٹریفک پولیس نے کیا نیا کردیا جس کی دھوم مچی ہے