کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،

 اپڈیٹ 



کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی، 
کوٹلی:ASP کوٹلی نے عوام الناس کو ایسے متعصب عناصر سے ہوشیار رہنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی، 
کوٹلی:سوشل میڈیا کہ زریعے بہت سے جراٸم پیشہ عناصر عوام الناس کی عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں،
(اے ایس پی عباس علی شاہ)
کوٹلی:فیک آئی ڈیز بناکر بلیک میل کرتے ہیں،ایسے عناصر 
پر سائبر کرائم ٹیم کڑی نظر رکھے ہوئے ھے، 
(اے ایس پی عباس علی شاہ)
کوٹلی:کوئی ایسا گروپ یا لنک جوائن نہ کریں،جس کے بارے میں آپکے پاس معلومات نہ ہوں،
(اے ایس پی عباس علی شاہ)
کوٹلی:اگر کسی بھی شخص کو فیک آئی ڈیز سے ہراساں کرنے کی کوشش کی جاتی ھے،تو متعلقہ شخص میرے آفس تشریف لاۓ بھرپور تعاون کیا جائیگا، 
(اے ایس پی عباس علی شاہ)
کوٹلی:ASP کوٹلی نے فیک آئی ڈیز کے زریعے عوام الناس کو ہراساں کرنے والوں کو وارننگ دی ھے کہ ایسے عناصر کےخلاف  سائبر کرائم ایکٹ کے تحت قانونی کارواٸی عمل میں لائی جائیگی،
x

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں