ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دی

 ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات


کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دی


ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دی


ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ،پھیری کے کاروبار پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافظ کر دیا یسی اشیاء فروخت کرنے والے دوکاندار حضرات اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف زیر دفعہ 188 آزاد پینل کوڈ مجریہ(1860) کارروئی عمل جائیگی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوٹلی ڈاکٹر عمراعظم کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات کے تحت بدوں اجازت ضلعی انتظامیہ،پنجاب فوڈ اتھارٹی سے غیر رجسٹرڈ اورغیر معیاری مشروبات،پاپڑ/چپس/سلانٹی لانے اور فروخت کرنے، پھیری کے ذریعے اشیاء خورد و نوش و دیگر سامان کی فروخت کرنے، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر شہائیوں،آتش بازی،ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی ہوگی ورزی کرنے والے افراد کے خلاف زیر دفعہ 188 آزاد پینل کوڈ مجریہ(1860) کارروئی عمل


جائیگی انہوں نے عوام سے بھی تعاون کی امید کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کا خطرہ بدستور اپنی جگہ موجود ہے ڈاکٹر عمر فاروق نے ضلع بھر میں ماسک کے استمال کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کے تعاون بغیر اس وبا سے نجات ممکن نہیں



Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،