پولیس کی دبنگ کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج،تفتیش شروع

 سہنسہ

پولیس کی دبنگ کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج،تفتیش شروع،اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع کوٹلی راجہ اکمل خان کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ اوسہنسہ راجہ نصیرکوجرائم پیشہ عناصرکاقلع قمع کاخصوصی ٹاسک دیاگیاجس پرایس ای او راجہ

نصیرنے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی جن میں اے ایس آئی تنویراحمد،حسنین خان،عمران خالد،محمدبنارس شامل تھے ۔ پولیس ٹیم کی نگرانی خودایس ایچ اوسہنسہ راجہ نصیرکررہے تھے پولیس ٹیم نے چھنی لکانڈی کے مقام پرکارروائی کرتے ہوئے رفاقت عباس ولدندیم ساکن قلعہ دیدارسنگھ ضلع گوجرانوالہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرلی ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اپ ازاد کشمیر کے جھنڈے کے بارے میں کیا جانتے ہیں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

اپ میری خواہش پوری کر دیں

کوٹلی ٹریفک پولیس نے کیا نیا کردیا جس کی دھوم مچی ہے