Posts

Showing posts from December, 2020

کوٹلی ٹریفک پولیس نے کیا نیا کردیا جس کی دھوم مچی ہے

Image
 کوٹلی (بیورورپورٹ)کوٹلی میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے پولیس نے فوک کار لفٹر کی سہولت حاصل کرلی،پر غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ،  کوٹلی:SSP کوٹلی راجہ اکمل خان،DSP راجہ ندیم عارف کی کوٹلی شہر میں ٹریفک مسائل کے حوالے سے خصوصی توجہ،  کوٹلی:ٹریفک سرجنٹ کوٹلی روضینہ اختر کو خصوصی ہدایت،ناجائز تجاوزات اور غلط پارکنگ کرنے والا کے خلاف  کاروائی کرنے کے حوالے سے خصوصی ٹاسک،  کوٹلی:کوٹلی شہر بھر سے تمام غیر قانونی تجاوزات اور غلط پارکنگ کو فی الفور ختم کیا جائے،تاکہ لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہو اور گاڑیوں کی آمدورفت بہتر سے بہتر طریقے سے ہو،کوٹلی انتظامیہ  کوٹلی:گاڑی غلط پارکنگ کرنے والے  ڈرائیور کو 1500 جرمانہ اورگاڑی بذریعہ لفٹر اٹھانے کے بعد گاڑی تھانہ پولیس میں ضبط کرنے کی ہدایت جاری،  کوٹلی:شہر بھر سے غیر قانونی تجاوزات ختم کی جائیں گی،ٹریفک سارجنٹ روضینہ اختر کوٹلی:تمام غیرقانونی پارکنگ مثلا خافظ اسلم روڑ پر دونوں طرف پارکنگ کی جاتی ہیں،جبکہ پارکنگ ایک طرف ہوتی ھے،روضینہ اختر کوٹلی:قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی اور آہنی ھاتھوں سے نمٹا جائی

اپ میری خواہش پوری کر دیں

Image
اپ   میری خواہش پوری کر دیں  دل چسپ و عجیب   امام ترمذی ُ  اپنے وقت کے  بڑے محدث اور حکیم تھے ۔حدیث کی مشہور کتاب ۔۔ترمذی شریف ۔۔انہی کی لکھی ہوئی ہے ۔اللہ ربا العزت نے اپ کو اس قدر حسن دیا تھا کہ لوگ  دیکھ کر فریفتہ ہو جاتے ۔اس کے ساتھ ساتھ اپ کو باطنی حسن بھی دیا ہوا تھا ۔اپ عین جوانی میں عالم میں ایک دن ایک اپنے مطب  میں بیٹھے ہوئے تھے کی ایک عورت اندر آئ اور اتے ہی اس نے اپنا چہرہ کھول دیا ۔وہ عورت انتہائ حسن و جمیل تھی۔وہ اپ سے کہنے لگی کہ میں اپ کے حسن پر فدا ہوَ ں اور کہی دنوں سے موقع کی تلاش میں تھی ۔ااج بہت مشکل سے تنہائی ملی ہے ۔ اپ میری خواہش پوری کر دیں۔۔۔امام ترمذی کے دل پر خوف خدا اتنا غالب ہوا کے اپ رو پڑے اور اتنا روے کے وہ عورت نادم ہو کر چلی گیا اپ دیر تک روتے رہے  مدت گزر گی اپ اس بات کو ھول گے  اور جوانی سے بڑپاے میں داحل ہو گے  بال سفید ہو گے ایک دن مصلے پر بیٹھے تھے کہ د ل میں حیال ایا  کہ اگر میں اس وقت اس عورت کی خواہش پوری کر دیتا تو کیا ہوتا میں بعد میں توبا کر لیتا ۔لیکن جیسے یہ خیال   دل میں ایا فورا  رونے لگ گے ۔اور کہنے لگے ۔۔اے رب کریم جوانی میں تو یہ حال

برطانوی حکومت نے بدھ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں شناخت کیے جانے والے ناول کورونویرس کی ایک اور نئی اور ممکنہ

Image
برطانوی حکومت نے بدھ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں شناخت کیے جانے والے ناول کورونویرس کی ایک اور نئی اور ممکنہ طور پر زیادہ متعدی نوعیت کا انکشاف برطانیہ میں سامنے آیا ہے۔ برطانوی حکومت نے بدھ کی تصدیق کردی۔  ، جنوبی افریقہ اور برطانیہ سے ، ابھی تک ریاستہائے متحدہ میں شناخت نہیں کر سکے  ٹولگا اکمین |  اے ایف پی |  گیٹی امیجز  واشنگٹن - جنوبی افریقہ میں شناخت کیے جانے والے ناول کورونویرس کی ایک اور نئی اور ممکنہ طور پر زیادہ متعدی نوعیت برطانیہ میں سامنے آئی ، اسے برطانوی حکومت نے بدھ کے روز تصدیق کی۔  برٹش ہیلتھ سکریٹری میٹ ہینکوک نے بدھ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا ، "جنوبی افریقیوں کی متاثر کن جینومک صلاحیت کی بدولت ، ہمیں یہاں برطانیہ میں کورونویرس کے ایک اور نئے فرق کے دو کیسز کا پتہ چلا ہے۔  انہوں نے کہا ، "یہ نیا تغیر بہت ہی متعلق ہے ، کیونکہ یہ ابھی زیادہ منتقلی کی بات ہے ، اور ایسا لگتا ہے کہ برطانیہ میں اس نئی قسم کی سرچ  کے مقابلے میں اس میں مزید تبدیلی  ہوئی ہے۔  گذشتہ ہفتے ، جنوبی افریقہ نے اس بیماری کے نئے جینیاتی تغیرات کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔  ا

ایک نوجوان بیوہ کا تڑپا دینا والا واقعی

Image
 جوان بیوہ عورت کا تڑپا دینے والا واقعہ، حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی. تو مجھے دوسرا خاوند تو مل جائے گا‘ لیکن میرے بچے کی زندگی برباد ہوجائے گی۔ اب وہ بچہ جوان ہونے کے قریب ہے۔ ”یہی میرا سہارا سہی“ لہٰذا اس عظیم ماں نے یہی سوچ کر اپنے جذبات کی قربانی دی۔ بیوہ عورت گھر میں بچے کا پورا خیال رکھتی لیکن جب وہ بچہ گھر سے باہر نکل جاتا تو ماں سے نگرانی نہ ہوپاتی۔اب اس بچے کے پاس مال کی کمی نہ تھی۔ اٹھتی ہوئی جوانی بھی تھی یہ جوانی دیوانی مستانی ہوجاتی ہے چنانچہ وہ بچہ بری صحبت میں گرفتار ہوگیا۔شباب اور شراب کے کاموں میں مصروف ہوگیا، ماں برابر سمجھاتی لیکن بچے پر کچھ اثر نہ ہوتا‘ چکنا گھڑا بن گیا‘ وہ اس کو حضرت حسن بصری کے پاس لے کر آتی‘ حضرت بھی اس کو کئی کئی گھنٹے سمجھاتے لیکن اس بچے کا نیکی کی طرف رجحان ہی نہیں تھا۔ حضرت کے دل میں بھی یہ بات آئی کہ شاید اس کا دل پتھر بن گیا ہے‘ مہر لگ گئی ہے بہرحال ماں تو م

سبق اور امید اس نوجوان کی کہانی

Image
  ٭سبق اور اُمید ٭ -------------- ایک نوجوان اپنے بوڑھے ماں باپ کے ساتھ کسی مہنگے ہوٹل میں کھانا کھانے گیا۔ ماں باپ تو نہیں چاہتے تھے، لیکن بیٹے کی خواہش تھی کہ وہ انہیں کسی مہنگے ہوٹل میں ضرور کھانا کھلائے گا، اِسی لیے اُس نے اپنی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں ماں باپ جیسی عظیم ہستیوں کے ساتھ شہر کے مہنگے ہوٹل میں لنچ کرنے کا پروگرام بنایا۔ باپ کو رعشے کی بیماری تھی، اُسکا جسم ہر لمحہ کپکپاہٹ میں رہتا تھا، اور ضعیفہ ماں کو دونوں آنکھوں سے کم دیکھائی دیتا تھا۔ یہ شخص اپنی خستہ حالی اور بوڑھے ماں باپ کے ہمراہ جب ہوٹل میں داخل ہوا تو وہاں موجود امیر لوگوں نے سیر سے پیر تک اُن تینوں کو یوں عجیب و غریب نظروں سے دیکھا جیسے وہ غلطی سے وہاں آ گئے ہوں۔ کھانا کھانے کیلئے بیٹا اپنے دونوں ماں باپ کے درمیان بیٹھ گیا۔ وہ ایک نوالہ اپنی ضیعفہ ماں کے منہ میں ڈالتا اور دوسرا نوالہ بوڑھے باپ کے منہ میں۔ کھانے کے دوران کبھی کبھی رعشے کی بیماری کے باعث باپ کا چہرہ ہل جاتا تو روٹی اور سالن کے ذرے باپ کے چہرے اور کپڑوں پر گر جاتے۔ یہی حالت ماں کے ساتھ بھی تھی، وہ جیسے ہی ماں کے چہرے کے پاس نوالہ لے جاتا تو

ایک اندھا ادمی جب ایک 5 سٹار ہوٹل میں گیا پھر کیا ہوا

Image
  ایک اندھا ادمی جب ایک 5 سٹار ہوٹل میں گیا پھر کیا ہوا  پاکستان ۔۔۔ایک  اندھا ادمی ایک ہوٹل جو  فائیو سٹار  میں  ہوٹل میں گیا۔۔ہوٹل کے  منیجر نے اس سے پوچھا کے یہ ہمارا مینو  ہے ۔۔اپ کیا کھانا پسند کریں گے ۔ اس نے کہا سر میں اندھا ہوں  اپ مجھے اپنے کیچن سے چمچے کو کھانے کی اشاء میں ڈبو کر لا دیں ۔میں اسے سونگھ کر ارڈر کروں گا  مینجر نے یہ سن کر بڑی حیرانی ہوئی ۔اس نے دل ہی دل میں سوچا کہ کوئی ادمی کیسے سونگھ کر بتا سکتا ہے ۔ کہ اج ہم نے کیا پکایا ۔مینجر نے جتنی بار بھی اپنے الگ الگ کھانے  کی اشیاء  میں چمچہ ڈبو کر اس اندھا ادمی کو سونگھایا  اندھے نے سونگھ کر ہی صحیح بتایا کہ وہ کیا ہے ۔اور اندھے نے سونگھ کر کھانے کا ارڈر دیا  اور ہر بار کھانا کھا کر چلا جاتا ۔ایک دن منیجر نے اندھےکا بڑا امتحان لینے کی سوچی ۔مینجر کحچن میں گیا ۔اور اپنی بیوی حنا سے بولا کہ تم چمچہ کو اپنے یونٹوں سے گیلا کر کے دو۔ حنا نے چاے کا چمچہ کو اپنے یونٹوں سے رگڑ کر منیجر کو دے دیا ۔مینجر نے وہ چاہے کا چمچہ  اندھے آدمی کو لے کر دیا اور بولا اج کیا پکایا سونگھ کر بتائیں۔اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگا اور بولا ۔اوہ م

*کیا آپ معدے کی گرمی کو دور کرنا چاہتے ہیں؟*

Image
 *کیا آپ معدے کی گرمی کو دور کرنا چاہتے ہیں؟*         بدہضمی، معدے میں ورم یا دیگر مسائل کا سامنا سب کو ہی ہوتا ہے اور ایسا عام طور پر معدے کی گرمی کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کی وجہ زیادہ مصالحے دار کھانے، تمباکو نوشی یا الکحل، رات گئے منہ چلانے کی عادت وغیرہ ہوسکتی ہے۔ معدے کی گرمی یا اضافی درجہ حرارت زیادہ تیز نظام ہاضمہ کا نتیجہ ہوتا ہے اور اسے کنٹرول کیا جانا ضروری ہوتا ہے ورنہ صحت کے لیے پیچیدہ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ ویسے تو اس مسئلے کی کوئی واضح وجہ نہیں مگر کچھ چیزیں ضرور اس کا خطرہ بڑھاسکتی ہیں جیسے         مصالحے دار غذائیں، زیادہ کھانا، رات گئے منہ چلانے کی عادت، زیادہ درد کش ادویات لینا، سست طرز زندگی اور السر وغیرہ۔ اچھی بات یہ ہے کہ گھر میں بھی کچھ غذاﺅں سے اس کا علاج ممکن ہے یعنی معدے کی گرمی کو کم کیا جا سکتا ہے،         تاہم اگر مسئلہ برقرار رہے تو ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہئے۔ یہاں آپ ان غذاﺅں کے بارے میں جان سکیں گے جو معدے کی گرمی میں کمی لانے میں مدد دے سکتی ہیں۔ دہی دہی معدے میں صحت کے لیے فائدہ مند بیکٹریا کی مقدار بڑھانے میں مدد دینے والی غذا ہے جس سے معدے کی گرمی کے ا

سعودی عرب نے انٹرنشینل فلائٹ دوبارہ معطل کر دی ہیں ایک ہفتے کے لیے اس اگے بھی توسیع کر سکتے ہیں

Image
لندن: سعودی عرب نے اتوار کو کورونا وائرس کے ایک نئے تناؤ کے جواب میں مسافروں کی تمام بین الاقوامی پروازوں کو ایک ہفتے کے لئے معطل کردیا۔  زمینی اور سمندری بندرگاہوں کے توسط سے مملکت میں داخلہ بھی معطل کردیا گیا ہے اور اس مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کی جاسکتی ہے۔  یہ فیصلے برطانیہ اور دیگر یوروپی ممالک میں اس وائرس کے ایک مضبوط نئے تناؤ کے سامنے آنے کے جواب میں کیے گئے تھے۔  سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ، غیر معمولی حالات میں کچھ پروازوں کی اجازت ہوگی۔  8 دسمبر کے بعد جو بھی یورپی ممالک یا خطرے سے دوچار ممالک سے بادشاہی واپس آیا ہے اسے اپنی آمد کی تاریخ سے دو ہفتوں کے لئے قرنطین کرنا ہوگا۔  انہیں اپنی الگ تھلگ مدت کے دوران CoVID-19 ٹیسٹ بھی کرانا ہوگا اور ہر پانچ دن بعد ٹیسٹ دہرانا ہوگا۔  جو بھی شخص گذشتہ تین مہینوں میں کسی یورپی یا زیادہ خطرہ والے ملک سے واپس آیا ہے یا منتقل ہوا ہے ، اسے بھی امتحان سے گزرنا ہوگا۔  ان ممالک سے سامان ، اجناس اور سپلائی چین کی نقل و حرکت ، جہاں تبدیل شدہ وائرس ظاہر نہیں ہوا ہے معمول کے مطابق جاری رہے گا۔  کورونیوائرس سے متعلقہ پیشرفتوں کے مطا

اپ کوفریج میں سکہ ضرور رکھنا چاہیے

Image
اپ کو فریج میں ایک سکہ ضرور رکھنا چاہیے ۔وجہ جان کر اپ ابھی فریج میں سکہ رکھنے کے لیے دوڑ پڑ گۓ  لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ اب ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے ۔اس کا ایج نتیجہ یہ بھی ہے کہ بعض اوقات فریج کئی گھنٹے کے لیے بند ہو جاتی ہے ۔ اس میں پڑے کھانے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے ۔خاص طور پر فریزر میں رکھی وہ اشیاء جنہیں ایک بار غیر منجمد ہونے کے بعد دوبارہ فریزر نئی کرنا چاہیے ۔اگر تو اپ گھر پر ہیں تو ٹھیک ہے ۔اگر اپ سارا دن باہر گزارا تو گھر واپس آتے ہیں تو کیسے پتا چلے گا کہ فریج کچھ گھٹنوں کے لیے بند تو نیں رہی ۔یعنی فریزر میں رکھی اشیاء غیر منجمد ہونے کے بعد دوبارہ فریز تو نہیں ہو رہی ۔یہ جاننے کے لیے اپ کو کو کسی جدید ٹیکنالوجی نیں بلکہ صرف ایک سکہ کی ضرورت ہے ۔ہی سادہ ٹیکنالوجی کچھ اس طرح ہے کہ ایک پیالے میں پانی ڈال کر اسے فریز کر لیں جب برف بن چکہ ہو تو اس  کے اوپر ایک سکہ رکھ دیجئے ۔اسے فریزر میں رکھ چھوریں ۔اب اپ جب ضرورت ہو اسے چیک کر سکتے ہو۔اگر سکہ اوہر ہی پڑا ہے تو سب ٹھیک ہے۔اگر یہ نیچے بیٹھ چکا ہے تو اس کا مطلب ہے کیہ فریج کافی گھنٹے  بند رہی ۔حس کے باعث برف پگھلی اور سکہ

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ان کی سمجھ سے بالاتر ہے۔

Image
  پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ان کی سمجھ سے بالاتر ہے ۔                                                                                  28  سالہ نوجوان نے جمعرات کو ایک چونکا دینے والے اعلان میں کہا کہ موجودہ انتظامیہ کے تحت وہ قومی ٹیم کے لئے کھیلنا جاری نہیں رکھ سکتا۔  آل راؤنڈر نے سماء ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے درست فیصلہ نہیں لیا۔  آفریدی نے کہا ، "میں نہیں سمجھتا کہ اس نے یہ فیصلہ کیوں کیا۔"  "جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں نے عامر سے بات کی اور ان سے کہا کہ میں ذاتی طور پر نہیں سوچتا کہ یہ صحیح کال ہے۔"  ملتان سلطانز آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ کیا سلوک ہوا ہے۔  اگر وقار امیر کے ساتھ مخلص تھا اور وہ دوسروں کی طرح اس کے ساتھ بھی سلوک کرنا چاہتا تھا تو اسے اسے فون کرکے معاملے پر تبادلہ خیال کرنا چاہئے تھا۔  ایسا نہیں ہوا اور عامر نے فیصلہ کیا جو میرے خیال میں غلط ہے۔  زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے

وقار یونس کو بار بار پاکستان ٹیم انتظامیہ میں لایا جاتا ہے، حالانکہ اگر وقار یونس پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ ہوتے تو شاید آج احمد شہزاد اور عمر اکمل دنیا کے بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہوتے۔

Image
وقار یونس کو بار بار پاکستان ٹیم انتظامیہ میں لایا جاتا ہے، حالانکہ اگر وقار یونس پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ ہوتے تو شاید آج احمد شہزاد اور عمر اکمل دنیا کے بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہوتے۔ اگر مصباح اور وقار یونس کی انا نہ ہوتی تو صہیب مقصود اس وقت دنیا کا بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہوتے۔ شاہد آفریدی نے جتنا عرصہ پاکستان کی خدمت کی اور پاکستان کا نام روشن کیا، ان کو جس طریقے سے بار بار وقار یونس کی انا کی بھینت چڑھایا جاتا رہا، وہ بھی ہرگز قابل برداشت بات نہیں تھی۔ عبدالرزاق کرکٹ کی دنیا کے بڑے آل راؤنڈرز میں سے ایک جانےجاتے تھے، اگر وقار یونس کی انا بیچ نہ آتی تو شاید عبدالرزاق مزید کچھ عرصہ تک پاکستان کا نام روشن کر سکتے تھے۔ مگر ہم نے ماضی سے کچھ نہ سیکھا اور ایک بار پھر پاکستان کرکٹ اور باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کا مستقبل اسی وقار یونس اور مصباح کے حوالے کر دیا۔ اور آج ایک اور کھلاڑی اور اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے ساتویں بہترین بولر محمد عامر بھی مصباح الحق اور وقار یونس کی انا کی بھینت چڑھ گئے۔ محمد عامر ایک باصلاحیت اور نوجوان بولر ہیں اور پاکستان کے لئے بہت سے میچ

اپ ازاد کشمیر کے جھنڈے کے بارے میں کیا جانتے ہیں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

Image
  آپ ازاد کشمیر کے جھنڈے کے بارے میں کیا جانتے ہیں اس پرچم کو 24 ستمبر 1975 کو آزاد جموں و کشمیر اسٹیٹ فلیگ آرڈیننس کے توسط سے بانی صدر سردار محمد ابراہیم خان نے منظور کیا تھا۔ []   یہ ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل عبد الحق مرزا نے ڈیزائن کیا تھا ، جس نے آزادکشمیر ریگولر فورس کے قیام کے آثار بھی تیار کیے تھے۔  پرچم ریاست کے مختلف پہلوؤں کی علامت ہے ۔ [4] آزادکشمیر حکومت کے مطابق ، گرین فیلڈ اس خطے کی مسلم اکثریتی آبادی کی نمائندگی کرتا ہے۔  گولڈ کینٹن مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے۔  سفید پٹیاں ریاست کے برف سے جڑے پہاڑوں کی نمائندگی کرتی ہیں ، اور ان کے ساتھ ملنے والی سبز رنگ کی پٹی وادی کشمیر کی نمائندگی کرتی ہے ۔ [1]  ستارہ اور ہلال ایک قومی آئکن ہے جو پاکستان کے پرچم پر بھی نمایاں ہے  پرچم آزاد کشمیر) ایک ریاستی جھنڈا ہے جو پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کی نمائندگی کرتا ہے۔  اس میں سبز رنگ کے پس منظر ، چار افقی سفید پٹیوں کو سبز رنگ کے ساتھ باری باری ، اوپری مکھی پر ایک ستارہ اور ہلال احاطہ ، اور اوپری ہوسٹ پر سنہری چھاؤنی شامل ہیں۔ []]  آزاد کشمیر کا جھنڈا آزاد کشمیریوں کے

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

Image
 رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی  تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی موت سب سے بڑی سچائی اور سب سے تلخ حقیقت ہے ۔ اس کے بارے میں انسانی ذہن ہمیشہ سے سوچتا رہا ہے ، سوال قائم کرتا رہا ہے اور ان سوالوں کے جواب تلاش کرتا رہا ہے لیکن یہ ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھ میں آتا ہے اور نہ ہی حل ہوتا ہے. اسی حقیقت نے آج ہم سے ایک بااخلاق ، ملنسار،دلعزیز، شرافت و وضع داری کا پیروکار محمد مطلوب انقلابی چھین لیا۔ CMH راولپنڈی سے لے کر تدفین کے بعد تک ابھی تک یقین نہیں کر پا رہا کہ وہ ہم میں نہیں رہا ۔ گو میرا مطلوب انقلابی سے سیاسی اختلاف تھا اور کبھی ایک ٹیم کا حصہ بھی رہے، سیاسی اختلاف تو سگے بھائیوں میں بھی ہوتے اور بے شک مجھے ڈاکٹر شفیق کی وفات کے بعد مطلوب انقلابی کو رخصت کرتے ہوئے ایسا ہی محسوس ہوا کہ اللہ نے مجھ سے میرا ایک اور بھائی چھین لیا ہے۔ ڈاکٹر شفیق کے ساتھ بچپن کی گہری دوستی بھی تھی مطلوب انقلابی کی اور مجھے یاد ہے ابھی بھی جب میرے بھائی مطلوب انقلابی کا میٹرک کا نتیجہ آیا تو ڈاکٹر شفیق مرحوم نے سب سے پہلے دیکھا اور بضد ہوا کے یہ خبر اور ریزلٹ مطلوب انقلابی تک پہنچانا ہے کیوں کے ا

ریٹائرڈ برگیڈیئر لعل حسین چوہدری نے وہ بات کر ہی دی جس کا ڈر تھا

Image
  ریٹائرڈ برگیڈیئر لعل حسین چوہدری نے وہ بات کر ہی دی جس کا ڈر تھا۔  برگیڈیئر لعل حسین چوہدری  ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی ایک بہت بڑی جانی پہچانی  شخصیت ہیں انہوں  اپنی زندگی کا ادھا حصہ افواج پاکستان میں گزارا اور الحمداللہ باعزت  ریٹائرڈ ہوے  ریٹائرڈ ہونے کے بعد وہ  اپنے ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے گاؤں کوٹھیاں میں    رہائش پزیر ہوے ۔کیوں کے وہ تو اپنی زندگی میں بہت ہی کم  اپنے گاوں کوٹھیاں بلکہ ضلع میں اے تھے ریٹائرڈ ہونے کے بعد جب وہ کوٹلی ازاد کشمیر میں رہنے کا سوچا اور انیں نے یہ محسوس کیا ضلع کوٹلی کی عوام کو اس کا بنیادی حق مل رہا ہے  کیا ضلع کوٹلی کی عوام کو صحت کی سہولیات مل رہی ہیں ۔یہاں پر معاملہ نفی میں ا کر رک جاتا تو پھر ریٹائرڈ برگیڈیئر لعل حسین چوہدری نے فیصلہ کیا کے میں اس عوام کو اس کے بنیادی حقوق دلاہوں گا ضلع کوٹلی کی وہ تمام لوگ جن کو ان حق نہیں ملا میں دلاہوں ہوں گا  انہوں نے آخر  آئندہ انے والے الیکشن میں بطور پی ٹی آئی امیدوار الکیشن لڑنے کا فیصلہ کیا  اور یہاں پر بات اپ کو بتاتا چلوں کے انہوں نے اپنے  عریفوں کو ایک واٹس گروپ میں میسج دیتے ہوے کہا کے اہندہ انے والے ال

عبادت کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نئیں روک سکتی میچ کے درون جب ایمپائر کو نماز کا کہتا تو وہ مجھے اگے سے کیا کہتے ؟ معین علی نے بتا دیا

Image
  عبادت کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نئیں روک سکتی میچ کے درون جب ایمپائر کو نماز کا کہتا تو وہ مجھے اگے سے کیا کہتے ؟ معین علی نے بتا دیا کرکٹ سے جڑی اور ہر خبر اور زبردست ویڈیو کے لیے ہمارے پیچ کو کریں۔  برطانوی ال راؤنڈر معین علی کا کہنا ہے جب بھی نماز کا ٹاہم ہو تو امپائر کو بتا کر  پڑنے چلے جاتے ۔ایک ریڈیو انٹرویو کے دران 32 سالہ معین علی کا کہنا تھا کہ میرا ہر ایک کے لیے یہی پیغام ہے کےاپ اپنی اپنی فیلڈ میں باعمل  مسلمان ہونے سے نہ شرماہیں ۔کھبی کھبی جب نماز کا وقت ہو اور میں فیلڈنگ کر رہا ہوں اور مجھے محسوس ہو کہ اننگز ہونے تک نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو  میں امپائر کو کہتہ ہوں کے مجھے نماز پرھنے جانا ہے اور وہ مجے کہتے کہ اپ دو تین اوورز کے لیے باہر جا سکتے ہو ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے تجربے سے یہ کہ سکتے ہیں کہ اگر  ہم واقعی میں عبادت کرنا چاہہں تو دنیا کی کوئی چیز ہمیں روک نیں سکتی یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں سب سے اہم چیز اسلام اور اس کے لیے میں اپنے کرکٹ کیریئر کو بھی چھوڑ سکتا ہو ۔     

گرنڈی پل کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

Image
 راج محل گوہی   گرنڈی پل کے حوالے سے  نیا پنڈورا باکس کھل گیا  ( شارھا ھے گرنڈی پل کے حوالے سے  نیا پنڈورا باکس کھل گیا چندہ کے ان کے پاس ھیں ایک سال سے اور پل کا کام مکمل نہی کیا  وہ پیسہ کس مقصد میں استعمال ھو رھا ھے اپ لوگ اپنی رائے دیں ھم اس پر اعلی سطعی کمیٹی اعلی ادروں کی سربراھی میں بناعئیں گئے چونکہ پیسہ لوگوں نے میرئے اوراعتماد پر دیا تھا  میں ایک سال سے کہتا ہوں کام مکمل کرہں مگر معلوم نہی لوگوں کا پیسہ کہاں استعمال ھو رھا ھے گرنڈی پل کے حوالے سے  نیا پنڈورا باکس کھل گیا  جناب یہ الفاظ ہیں سکندر چوہدری آف چڑناڑی کہ انہوں نے گزشتہ روز راج محل کے ایک وٹس اپ گروپ میں اپنا مسیج بھیجا سکندر چوہدری کے ان الفاظ نے گرنڈی پل کی شفافیت پہ اور اس پل کی کمیٹی پہ بڑے سوال جنم دہیے ہیں اور ساتھ میں اس سوال نے بھی جنم لیا ہے کہ سکندر چوہدری اس پہلے کیوں خاموش رے بلکہ اس پل کے حوالے سے سوشل میڈیا نجی محفلوں میں پل۔ کمیٹی بشمول سکندر چوہدری پہ پل کی رقم کی مالی بدعنوانی کے شدید الزامات لگے ان الزامات نے اس وقت شدت پکڑی جب پل کی پردی ٹوٹ گی الزامات لگانے والوں کا موقف تھا کہ ناقص میٹریل کی وجہ

about Azad kashmir

Image
   میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور ایک نیا ضلع نیلم شامل ہے۔ ضل رقبہ مربع کلومیٹر آبادی بمطابق 1998ء آبادی کثافت فی مربع کلومیٹر ضلع باغ 1,368 351,000 456 ضلع بھمبر 1,516 401,000 265 ضلع پونچھ 855 524,000 613 ضلع سدھنوتی 569 278,000 489 ضلع کوٹلی 1,862 746,000 401 ضلع مظفر آباد 2,496 615,000 375 ضلع میر پور 1,010 419,000 415 ضلع نیلم 3,621 171,000 47 ضلع حویلی 598 138,000 231 ضلع ہٹیاں 854 225,000 263 آزاد کشمیر 14,749 3,868,000 262

اپوزیشن کا دباؤ عمران پر

Image
 پاکستان میں حزب اختلاف کے جماعتوں نے عمران خان پر دباؤ رکھی ہے، اس کی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کی ایک سلسلہ منعقد کی ہے. انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے حمایت شدہ 2018 کے انتخابات میں وزیر اعظم اقتدار میں آیا. پشاور کے شہر میں مظاہرین نے اتوار کو اتوار کو، گورنمنٹ بانووریرس کے مقدمات کو روکنے کے لئے جمعرات کو پابندی عائد کرنے کے باوجود حکومت کے خطرے کے باوجود. وزیر اعظم، جو انسداد بدعنوانی کے پلیٹ فارم پر اقتدار میں آیا تھا، نے کہا ہے کہ مہم کا مقصد اس وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ اس کے خلاف اپوزیشن کے رہنماؤں کے خلاف بدعنوان کے مقدمات کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے. پاکستان کی طاقتور فوج سیاست میں مداخلت سے انکار کرتی ہے اور مسٹر خان نے دعوی کیا کہ اس نے جیتنے میں مدد کی. اگلے عام انتخاب 2023 تک نہیں ہے. ریلیوں کے پیچھے کون ہے؟ پاکستان ڈیموکریٹک تحریک (پی ڈی ایم) نے 16 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کی ایک سلسلہ منعقد کی ہے. اس کے اراکین کو دائیں بازو کے مذہبی گروہ سے سینٹرسٹسٹ اور بائیں مرکز مرکزی مرکزی دھارے کے ساتھ ساتھ سیکولر قوم پرستوں سے بھی شامل ہے. پن