ریٹائرڈ برگیڈیئر لعل حسین چوہدری نے وہ بات کر ہی دی جس کا ڈر تھا

 


ریٹائرڈ برگیڈیئر لعل حسین چوہدری نے وہ بات کر ہی دی جس کا ڈر تھا۔ 

برگیڈیئر لعل حسین چوہدری  ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی ایک بہت بڑی جانی پہچانی  شخصیت ہیں انہوں  اپنی زندگی کا ادھا حصہ افواج پاکستان میں گزارا اور الحمداللہ باعزت  ریٹائرڈ ہوے  ریٹائرڈ ہونے کے بعد وہ  اپنے ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے گاؤں کوٹھیاں میں    رہائش پزیر ہوے ۔کیوں کے وہ تو اپنی زندگی میں بہت ہی کم  اپنے گاوں کوٹھیاں بلکہ ضلع میں اے تھے ریٹائرڈ ہونے کے بعد جب وہ کوٹلی ازاد کشمیر میں رہنے کا سوچا اور انیں نے یہ محسوس کیا ضلع کوٹلی کی عوام کو اس کا بنیادی حق مل رہا ہے  کیا ضلع کوٹلی کی عوام کو صحت کی سہولیات مل رہی ہیں ۔یہاں پر معاملہ نفی میں ا کر رک جاتا تو پھر ریٹائرڈ برگیڈیئر لعل حسین چوہدری نے فیصلہ کیا کے میں اس عوام کو اس کے بنیادی حقوق دلاہوں گا ضلع کوٹلی کی وہ تمام لوگ جن کو ان حق نہیں ملا میں دلاہوں ہوں گا  انہوں نے آخر  آئندہ انے والے الیکشن میں بطور پی ٹی آئی امیدوار الکیشن لڑنے کا فیصلہ کیا  اور یہاں پر بات اپ کو بتاتا چلوں کے انہوں نے اپنے  عریفوں کو ایک واٹس گروپ میں میسج دیتے ہوے کہا کے اہندہ انے والے الیکشن میں ٹکٹ بھی ملے گا اور میں انشاءاللہ الیکشن جیتوں گا بھی

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،