اپ میری خواہش پوری کر دیں


اپ   میری خواہش پوری کر دیں 



دل چسپ و عجیب 


 امام ترمذی ُ  اپنے وقت کے  بڑے محدث اور حکیم تھے ۔حدیث کی مشہور کتاب ۔۔ترمذی شریف ۔۔انہی کی لکھی ہوئی ہے ۔اللہ ربا العزت نے اپ کو اس قدر حسن دیا تھا کہ لوگ  دیکھ کر فریفتہ ہو جاتے ۔اس کے ساتھ ساتھ اپ کو باطنی حسن بھی دیا ہوا تھا ۔اپ عین جوانی میں عالم میں ایک دن ایک اپنے مطب  میں بیٹھے ہوئے تھے کی ایک عورت اندر آئ اور اتے ہی اس نے اپنا چہرہ کھول دیا ۔وہ عورت انتہائ حسن و جمیل تھی۔وہ اپ سے کہنے لگی کہ میں اپ کے حسن پر فدا ہوَ ں اور کہی دنوں سے موقع کی تلاش میں تھی ۔ااج بہت مشکل سے تنہائی ملی ہے ۔ اپ میری خواہش پوری کر دیں۔۔۔امام ترمذی کے دل پر خوف خدا اتنا غالب ہوا کے اپ رو پڑے اور اتنا روے کے وہ عورت نادم ہو کر چلی گیا اپ دیر تک روتے رہے  مدت گزر گی اپ اس بات کو ھول گے  اور جوانی سے بڑپاے میں داحل ہو گے  بال سفید ہو گے ایک دن مصلے پر بیٹھے تھے کہ د ل میں حیال ایا  کہ اگر میں اس وقت اس عورت کی خواہش پوری کر دیتا تو کیا ہوتا میں بعد میں توبا کر لیتا ۔لیکن جیسے یہ خیال   دل میں ایا فورا  رونے لگ گے ۔اور کہنے لگے ۔۔اے رب کریم جوانی میں تو یہ حالت تھی کہ میں گناہ کا نام سن کر ہی اتنا رویا تھا کہ  وہ عورت نادم  ہو کر چلی گی تھی اب  میرے بال بھی سفید ہو گئے ہیں تو کیا میرا  دل سیاہ ہو گیا ہے۔جو میرے دل میں اس گنا کا حیال ایا ۔اے اللہ میں تیرے سامنے کس طرح پیش ہونگا اس  پڑھاپے میں جب میرے اندر قوت بھی نہیں رہی میرے دل میں گناہ کا خیال کیسے ا گیا اسی حالت میں روتے ہوے سو گے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی ۔اپ صلی علیہ وسلم نے پوچھا ۔ترمذی کیوں روتے ہو ۔عرض کیا میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم جب جوانی کا زمانہ تھا  قوت اور شہوت کا زور تھا تب تو اللہ کا جے خوف اتنا تھا کہ گناہ کی بات سن کر ہی اللہ کے خوف سے رونے لگ جاتا لیکن اب جب کہ بال سفید ہو گئے اور بڑھاپا ا گیا تو دل اس قدر سیاہ ہو گیا ہکہ یہ خیال ایا کہ اس وقت خواہش پوری کر لیتا اور بعد میں توبا کر لیتا ۔مئ اس لیے پرشیان ہوں ۔بنی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پرشان نہ ہوں یہ تیری کمی یا قصور نہیں جب تو جوان تھا تو میرے زمانے سے قریب تھا ان برکتوں کی وجہ  تیری یہ کفیت تھی ۔کہ گناہ کا حیال دل میں نئیں ایا ۔اب تیرا بڑھاپا ا گیا ہے تو میرے زمانے سے دورری پیدا ہو گی اس لیے دل میں گناہ کا وسوسہ پیدا ہوا  بس توبہ استغفار کیا کریں ۔اللہ تعالی معاف کرنے والا ہے

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،