گرنڈی پل کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

 راج محل گوہی 

 گرنڈی پل کے حوالے سے  نیا پنڈورا باکس کھل گیا

 ( شارھا ھے گرنڈی پل کے حوالے سے  نیا پنڈورا باکس کھل گیا چندہ کے ان کے پاس ھیں ایک سال سے اور پل کا کام مکمل نہی کیا 

وہ پیسہ کس مقصد میں استعمال ھو رھا ھے

اپ لوگ اپنی رائے دیں ھم اس پر اعلی سطعی کمیٹی اعلی ادروں کی سربراھی میں بناعئیں گئے چونکہ پیسہ لوگوں نے میرئے اوراعتماد پر دیا تھا  میں ایک سال سے کہتا ہوں کام مکمل کرہں مگر معلوم نہی لوگوں کا پیسہ کہاں استعمال ھو رھا ھے گرنڈی پل کے حوالے سے  نیا پنڈورا باکس کھل گیا

 جناب یہ الفاظ ہیں سکندر چوہدری آف چڑناڑی کہ انہوں نے گزشتہ روز راج محل کے ایک وٹس اپ گروپ میں اپنا مسیج بھیجا سکندر چوہدری کے ان الفاظ نے گرنڈی پل کی شفافیت پہ اور اس پل کی کمیٹی پہ بڑے سوال جنم دہیے ہیں اور ساتھ میں اس سوال نے بھی جنم لیا ہے کہ سکندر چوہدری اس پہلے کیوں خاموش رے بلکہ اس پل کے حوالے سے سوشل میڈیا نجی محفلوں میں پل۔ کمیٹی بشمول سکندر چوہدری پہ پل کی رقم کی مالی بدعنوانی کے شدید الزامات لگے ان الزامات نے اس وقت شدت پکڑی جب پل کی پردی ٹوٹ گی الزامات لگانے والوں کا موقف تھا کہ ناقص میٹریل کی وجہ سے ایسے ہواجب کے پل کمیٹی کا موقف تھا کے ٹرک کی ٹکر سے پردی ٹوٹی یاد رہے کے اس پل پہ ہر خاص و عام نے چندہ دیا لیکن چند ایک ڈونر ایسے تھے کہ انھوں نے لاکھوں روپے دیے وہ لوگ زیادہ تر بیرون ملک تھے جب ان لوگوں کو پتہ چلا کے گرنڈی پل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر عرفان عاطف اور کمیٹی پر شدید کریپشن کے الزمات لگے ہیں ڈونر نے بڑے غم وغصے کا اظہار کیا ان میں چوہدری مرتضی جو کنیڈا ہوتے ہیں انھوں نے تمام ڈونر کو اعتماد میں لیکر ایک احتساب کمیٹی بناہی جو اس پل کے حوالےسے تھی جوں ہی کمیٹی بنی اس پر پہلے والی کمیٹی اور بلخصوص سکندر چوہدری اور عرفان عاطف سیخ پا ہو اور کمیٹی کو ماننے سے انکار کر دیا دوسری طرف مرتضی چوہدری نے کہا ہے کے ان لوگوں نے اگر کریپشن نے نہیں تو انہیں اس کمیٹی کا سامنا کرنا چاہے بہر حال ایک دن عرفان عاطف کی طرف سے راقم کو فون آیا کے فلاں دن آپ اور اپنے میڈیا کے ساتھیوں کو لیکر گرنڈی پل پہ آنا راقم حسب وعدہ میڈیا کے ساتھیوں جس میں سینئر صحافی  مبشر چوہدری اور دیگر میڈیا نمائندگان کے ساتھ وہاں پہنچا وہاں پر عرفان عاطف سکندرچوہدری شاہد رشید طاہر ملک دیگر کمیٹی کے لوگ اور چند دیگر لوگ بھی موجود تھے چار پانچ لوگوں نے میڈیا سے بات کی اور اپنی شفافیت بزریعہ میڈیا عوام کے سامنے رکھی اور یاد رہے کے سکندر چوہدری اور عرفان عاطف کہی بار کہے چکے ہیں کے پل کا کام مکمل کرکے تمام لوگوں اور میڈیا کو بلا کر ایک ایک پاہی کا حساب دے گے لیکن اب سکندر چوہدری کا اچانک یہ موقف سامنے آنا کے پل کہا پیسہ کہاں استعمال ہو رہا ہے کہی سوالات نے جنم لیا ہے اس کا جواب تو  سکندر چوہدری یا عرفان عاطف اور کمیٹی دے گی کہ عوامی پیسہ کہاں استعمال ہو رہا ہے راقم کو جب گرنڈی پل پہ میڈیا برہفنگ کے لےلہے گیا تھا تو لوگوں نے اسی رات کو فون کرنے شروع کر دے تھے کے عرفان عاطف  سکندر چوہدری طاہر ملک اور کمیٹی نے کرہیپشن کی ہے آپ صحافی ہو اس پہ آواز اٹھاو راقم نے اپنی صحافتی ذمہ داری ادا کرتے ہوے کوہی اس طرح کی خبر شاہع نہیں کی گزشتہ روز سکندر چوہدری نے کہا کے پیسہ غلط استعمال ہو رہا اور اعلی حکومتی سطح کے ادراوں سے تحققات دوسری طرف راقم کو خبر بریک کرنے میں تاخیر اس لے ہوہی کے راقم نے عرفان چوہدری سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاحال رابطہ نہیں ہو سکا ۔۔۔۔۔۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،