ایک اندھا ادمی جب ایک 5 سٹار ہوٹل میں گیا پھر کیا ہوا

 

ایک اندھا ادمی جب ایک 5 سٹار ہوٹل میں گیا پھر کیا ہوا 



پاکستان ۔۔۔ایک  اندھا ادمی ایک ہوٹل جو  فائیو سٹار  میں  ہوٹل میں گیا۔۔ہوٹل کے  منیجر نے اس سے پوچھا کے یہ ہمارا مینو  ہے ۔۔اپ کیا کھانا پسند کریں گے ۔ اس نے کہا سر میں اندھا ہوں  اپ مجھے اپنے کیچن سے چمچے کو کھانے کی اشاء میں ڈبو کر لا دیں ۔میں اسے سونگھ کر ارڈر کروں گا  مینجر نے یہ سن کر بڑی حیرانی ہوئی ۔اس نے دل ہی دل میں سوچا کہ کوئی ادمی کیسے سونگھ کر بتا سکتا ہے ۔ کہ اج ہم نے کیا پکایا ۔مینجر نے جتنی بار بھی اپنے الگ الگ کھانے  کی اشیاء  میں چمچہ ڈبو کر اس اندھا ادمی کو سونگھایا  اندھے نے سونگھ کر ہی صحیح بتایا کہ وہ کیا ہے ۔اور اندھے نے سونگھ کر کھانے کا ارڈر دیا  اور ہر بار کھانا کھا کر چلا جاتا ۔ایک دن منیجر نے اندھےکا بڑا امتحان لینے کی سوچی ۔مینجر کحچن میں گیا ۔اور اپنی بیوی حنا سے بولا کہ تم چمچہ کو اپنے یونٹوں سے گیلا کر کے دو۔ حنا نے چاے کا چمچہ کو اپنے یونٹوں سے رگڑ کر منیجر کو دے دیا ۔مینجر نے وہ چاہے کا چمچہ  اندھے آدمی کو لے کر دیا اور بولا اج کیا پکایا سونگھ کر بتائیں۔اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگا اور بولا ۔اوہ مائی گارڈ میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہے۔یہ بات سننے کی دیر تھی کہ وہ منیجر بے ہوش ہوگیا۔۔

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،