اپ کوفریج میں سکہ ضرور رکھنا چاہیے


اپ کو فریج میں ایک سکہ ضرور رکھنا چاہیے ۔وجہ جان کر اپ ابھی فریج میں سکہ رکھنے کے لیے دوڑ پڑ گۓ 


لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ اب ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے ۔اس کا ایج نتیجہ یہ بھی ہے کہ بعض اوقات فریج کئی گھنٹے کے لیے بند ہو جاتی ہے ۔

اس میں پڑے کھانے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے


۔خاص طور پر فریزر میں رکھی وہ اشیاء جنہیں ایک بار غیر منجمد ہونے کے بعد دوبارہ فریزر نئی کرنا چاہیے ۔اگر تو اپ گھر پر ہیں تو ٹھیک ہے ۔اگر اپ سارا دن باہر گزارا تو گھر واپس آتے ہیں تو کیسے پتا چلے گا کہ فریج کچھ گھٹنوں کے لیے بند تو نیں رہی ۔یعنی فریزر میں رکھی اشیاء غیر منجمد ہونے کے بعد دوبارہ فریز تو نہیں ہو رہی ۔یہ جاننے کے لیے اپ کو کو کسی جدید ٹیکنالوجی نیں بلکہ صرف ایک سکہ کی ضرورت ہے ۔ہی سادہ ٹیکنالوجی کچھ اس طرح ہے کہ ایک پیالے میں پانی ڈال کر اسے فریز کر لیں جب برف بن چکہ ہو تو اس  کے اوپر ایک سکہ رکھ دیجئے ۔اسے فریزر میں رکھ چھوریں ۔اب اپ جب ضرورت ہو اسے چیک کر سکتے ہو۔اگر سکہ اوہر ہی پڑا ہے تو سب ٹھیک ہے۔اگر یہ نیچے بیٹھ چکا ہے تو اس کا مطلب ہے کیہ فریج کافی گھنٹے  بند رہی ۔حس کے باعث برف پگھلی اور سکہ نیچے چلا گیا ۔اس صورت میں اپ کو وہ کھانے باہر نکال دینے چاہے ۔جنہیں دوبارہ فریز کر کے استمال کرنا مناسب نہیں

Comments

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،