عبادت کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نئیں روک سکتی میچ کے درون جب ایمپائر کو نماز کا کہتا تو وہ مجھے اگے سے کیا کہتے ؟ معین علی نے بتا دیا

 

عبادت کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نئیں روک سکتی میچ کے درون جب ایمپائر کو نماز کا کہتا تو وہ مجھے اگے سے کیا کہتے ؟ معین علی نے بتا دیا

کرکٹ سے جڑی اور ہر خبر اور زبردست ویڈیو کے لیے ہمارے پیچ کو کریں۔ 
برطانوی ال راؤنڈر معین علی کا کہنا ہے جب بھی نماز کا ٹاہم ہو تو امپائر کو بتا کر  پڑنے چلے جاتے ۔ایک ریڈیو انٹرویو کے دران 32 سالہ معین علی کا کہنا تھا کہ میرا ہر ایک کے لیے یہی پیغام ہے کےاپ اپنی اپنی فیلڈ میں باعمل  مسلمان ہونے سے نہ شرماہیں ۔کھبی کھبی جب نماز کا وقت ہو اور میں فیلڈنگ کر رہا ہوں اور مجھے محسوس ہو کہ اننگز ہونے تک نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو  میں امپائر کو کہتہ ہوں کے مجھے نماز پرھنے جانا ہے اور وہ مجے کہتے کہ اپ دو تین اوورز کے لیے باہر جا سکتے ہو ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے تجربے سے یہ کہ سکتے ہیں کہ اگر  ہم واقعی میں عبادت کرنا چاہہں تو دنیا کی کوئی چیز ہمیں روک نیں سکتی یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں سب سے اہم چیز اسلام اور اس کے لیے میں اپنے کرکٹ کیریئر کو بھی چھوڑ سکتا ہو ۔     

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

تصویر میں نظر آنے والے نوجوان کا نام افضل ہے۔ یہ میرے پڑوسی ہیں

کوٹلی آزاد کشمیر ASP ہیڈ کوارٹر کوٹلی عباس علی شاہ نے سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بناکر اس کا غلط استعمال کرنے والوں کو وارننگ جاری کردی،